ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

القادر یونیورسٹی کا ویژن اسلامی اصولوں اور جدید عصری علوم کا مرکز بننا ہے، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ القادر یونیورسٹی کا ویژن اعلی تعلیم کا مرکز بننا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ القادر یونیورسٹی کا ویژن اسلامی اصولوں اور جدید عصری علوم سے مزین اعلی تعلیم کا مرکز بننا ہے۔

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ القادر یونیورسٹی میں ڈاکٹریٹ کے حامل ہمارے معروف اساتذہ ان مستحق طلبہ و طالبات کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کرتے ہیں جو مشکلات کلی وجہ سے معیاری اعلی تعلیم سے محروم ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں