ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 کراچی میں آٹا 20 روپے فی کلو مہنگا ہوگیا

 کراچی :شہرقائد میں آٹا مزید مہنگا ہوگیا ،فی کلو آٹے کی قیمت میں 20 روپے کا غیر معمولی اضافہ کردیا گیا ہے۔

قیمت میں اضافے کے نتیجے میں فی کلو ریٹیل قیمت 110 سے بڑھ کر 130 روپے تک جاپہنچی ہے، چکی اور فائن آٹا دونوں کی قیمتیں برابر ہوگئی ہیں۔ 

تاجروں کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں گندم مہنگی ہونے کی وجہ سے آٹا مہنگا ہوا ہے، اور ہول سیل مارکیٹ میں گندم کے دام مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں