ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی کپتان روہت شرما بنگلادیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر

نئی دہلی:بھارتی کپتان روہت شرما بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر ہوگئے۔

روہت شرما دوسرے ون ڈے کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے اور ان کی جگہ نائب کپتان کے ایل راہول ہی دوسرے ٹیسٹ میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ روہت شرما اب ٹور میں ٹیم کو جوائن نہیں کریں گے ،بھارت اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 22دسمبر سے ڈھاکا میں شروع ہو گا۔

واضح رہے کہ بھارت کوبنگلادیش کے خلاف دو ٹیسٹ کی سیریزمیں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں