ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس: تیل کے کنویں میں آگ لگ گئی

 روس کے علاقے ارکوسک میں پٹرول اور گیس کے کنویں میں آگ لگ گئی۔

 روسی وزارت برائے ہنگامی حالات کے مطابق، ارکوسک کے علاقے میں واقع مارکووسکی  آئل اینڈ گیس فیلڈ میں آگ لگ گئی  جس میں ایک شخص زخمی ہوگیا جبکہ آگ ایک وسیع رقبے پر پھیل گئی جہاں فائر بریگیڈ کا عملہ  روانہ کر دیا گیا ہے ۔

 مارکووسکی  فیلڈ رہائشی  علاقے سے  ڈھائی کلومیٹر دور واقع ہے جو کہ  روس کی نجی آئل کمپنیوں میں شمار ارکوسک آئل کمپنی سے وابستہ کنویں میں سال 1962 سے اب تک تیل اور گیس کی تلاش کر رہی ہے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں