ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ میں 6،4 کی شدت سے زلزلہ

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا  کے شہر سان فرانسسکو میں 6،4 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

امریکہ جیولوجک ریسرچ سینٹر USGS کے مطابق زلزلے کا مرکز سان فرانسسکو سے 343 کلو میٹر شمال مشرق میں فرنڈیل کے علاقے میں تھا۔

زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 25 میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے میں بجلی کی تاروں کو شدید نقصان پہنچے کی وجہ سے تقریباً 55 ہزار رہائشی مکانات کے لئے بجلی کی ترسیل منقطع ہو گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں