ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نجاب کے مختلف علاقوں میں دھند،موٹرویزکئی مقامات سے بند

لاہور:پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کو کئی مقامات پر بند کردیا گیا۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ تک شدید دھند کے باعث بند کردی گئی ۔ترجمان موٹروے نے بتایا کہ لاہور ملتان موٹر وے فیض پور سے سمندری تک جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو بی دھند کے باعث بند کردیا گیا۔ حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے قومی شاہراہوں پرٹریفک کی روانی متاثرہوئی ۔موٹروے پولیس کی جانب سے شہریوں کو محتاط ڈرائیونگ اور غیرضروری سفر نہ کرنے کی ہدایات بھی جاری کی گئیں۔

ترجمان موٹر وے پولیس کا روڈ یوزور کو ہدایات دیتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ تیز رفتاری سے پرہیز کریں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں، روڈ یوزرز معلومات اور مدد کے لیے ہیلپ لائن 130 سے رابطہ کرنے کے علاوہ موٹروے پولیس 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں