ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان میں طالبان نے زیرِ حراست 2 امریکیوں کو رہا کردیا

کابل:افغانستان میں طالبان نے زیرِ حراست 2 امریکیوں کو رہا کردیا جن کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے قیدیوں کی رہائی کا خیر مقدم کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجما ن نے رہا کئے گئے قیدیوں کی شناخت بتانے سے انکار کردیا۔

ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ رہائی کسی افغان قیدی کے تبادلے میں عمل میں نہیں آئی اور نہ ہی اس کے لئے کوئی رقم دی گئی ۔نیڈ پرائس کے مطابق رہائی پانے والے امریکی شہریوں کو مناسب مدد فراہم کی جارہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں