ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر 58 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کم

illegal activities

 کراچی: اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 58 کروڑ چالیس لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی۔

گزشتہ ہفتہ کے دوران سرکاری ذخائر 58 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کم ہوئے جس کے بعد سرکاری ذخائر کی مالیت 6 ارب 11 کروڑ 62 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔16 دسمبر کو زرمبادلہ کے مجموعی زخائر کی مالیت 12 ارب ڈالر کی سطح پر آگئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 88 کروڑ 39 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں