ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز 24 دسمبر سے ہو گا

 لاہور:پنجاب بھر کے اسکولوں میں 24 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گا۔ 

حکومت پنجاب نے سموگ کے باعث اسکولوں میں پہلے ہی جمعہ اور ہفتہ کی چھٹی دے رکھی ہے جبکہ پنجاب بھر میں 24 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہو گا۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ 

محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 2 جنوری 2023 کو صوبہ بھر کے اسکولوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں