ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

الیکشن وقت پر ہونگے، کسی کو این آر او نہیں ملے گا،خواجہ سعد رفیق

لاہور:وفاقی وزیرورہنما مسلم لیگ(ن)خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ گورنر ہاﺅس کے باہر چند سو افراد کا ناکام اجتماع کرنیوالو تم جتنی چاہے غلیظ زبان بول لو، این آر او نہیں ملے گا،

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سعد رفیق نے لکھا کہ الیکشن وقت پر ہوں گے، جرائم کا حساب کتاب ہوگا، چالاکیاں، شعبدہ بازیاں، بدزبانیاں کام نہیں آئیں گی۔

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن وقت پر ہوں گے، کسی کو این آر او نہیں ملے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں