ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رات کمال کرنیوالوں نے کمال کر دیا،مونس الٰہی

لاہور:مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی ورزیر مونس الٰہی نے کہا ہے کہ رات کو کمال کرنے والوں نے کمال کر دیا ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے وزیرِ اعلیٰ پرویز الٰہی کو کہنا تھا کہ اعتماد کا ووٹ لو۔

مونس الٰہی نے کہا کہ اعتماد کا ووٹ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کروانا تھا، مگر اپنی گھبراہٹ میں ن لیگ اور پی ڈی ایم احمقانہ حرکت کر بیٹھی ہیں۔مسلم لیگ ق کے رہنما نے سوالیہ انداز میں یہ بھی کہا ہے کہ اب دوبارہ ہوٹل میں ککڑی کو منتخب کروائیں گے؟۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں