ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لیونل میسی نے پی سی جی کا حصہ رہنے پر رضا مندی ظاہر کردی

لندن:فیفا ورلڈ کپ 2022کی فاتح ٹیم کے کپتان اور معروف فٹبالر لیونل میسی نے جرمن فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین ایف سی (پی سی جی)کا حصہ رہنے پر رضا مندی ظاہر کردی۔

گزشتہ ہفتے کے آخر میں قطر میں فرانس کے خلاف ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹائن کو فتح دلانے والے 35سالہ لیونل میسی کے بارے خبریں زیر گردش ہیں پیرس میں ایف سی جی کے ساتھ اپنے معاہدے میں مزید ایک سیزن کی توسیع کریں گے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق میسی اپنے ورلڈ کپ کے وقفے کے بعد واپس آنے پر پی ایس جی کے صدر ناصر الخلیفی اور کلب کے دیگر اعلی عہدیداروں کے ساتھ ملاقات میں معاہدے کی توسیع کے حوالے سے اگلا لائحہ عمل طے کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں