ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پرویز الٰہی پنجاب کے وزیراعلٰی رہیں گے یا نہیں، کنفیوژن برقرار

تحریک انصاف نے گورنر پر دباؤ بڑھانے کے لیے آج شام گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔ وفاقی حکومت نے گورنر ہاؤس کی سکیورٹی رینجرز کے حوالے کر دی ہے۔
رات گئے وفاقی حکومت نے نیا آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار کو تعینات کر دیا۔
اس سے قبل آئی جی فیصل شاہکار نے وزیراعلٰی پرویز الہی کے ساتھ کام کرنے سے معذرت کر لی تھی اور وہ چھٹیوں پر ہیں۔
ایک روز قبل وفاقی حکومت نے پہلے ایڈیشنل آئی جی غلام رسول زاہد کو آئی جی کے عہدے کا اضافی چارج دیا بعد میں عامر ذوالفقار کو رات گئے آئی جی تعینات کر دیا۔ عامر ذوالفقار اس سے پہلے اسلام آباد کے آئی جی بھی رہ چکے ہیں۔

بشکریہ : اردو نیوز

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں