ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلوچستان: ایڈز کنٹرول کرنے کے لیے کیا کیا جا رہا ہے؟

کوئٹہ میں ایڈز کےامراض کی روک تھام کی حکمت عملی

پاکستان کے دیگر علاقوں کی طرح بلوچستان میں بھی ایچ آئی وی یا ایڈز کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ لیکن یہ کیسز منشیات کے عادی افراد اور ٹرانس جینڈر کمیونٹی میں زیادہ پائے گئے ہیں۔ صوبے میں ایڈز کی روک تھام کے لیے کیا اقدامات اٹھائے جارہے ہیں؟ جانیے کوئٹہ سے مرتضی زہری کی رپورٹ میں

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں