ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سونے کی عالمی قیمتیں مستحکم، مقامی نرخوں میں مزید اضافہ

price of gold

کراچی:سونے کی قیمتوں میں عالمی سطح پر استحکام کے باوجود ملک  میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق ملک میں فی تولہ سونےکی قیمت 700 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 78 ہزار 200 روپے کی سطح پر آ گئی ہے جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 1 لاکھ 52 ہزار 778 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1798 ڈالر پر مستحکم ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں