ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

استنبول  اسٹاک ایکسچینج BIST انڈیکس میں اضافہ

استنبول  اسٹاک ایکسچینج میں BIST 100 انڈیکس دن کے پہلے نصف میں 5,542.33 پوائنٹس کے ساتھ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔

دن کے پہلے نصف میں، BIST 100 انڈیکس میں کل لین دین کا حجم 44.3 بلین لیرا تھا۔

پہلے نصف میں  بینکنگ انڈیکس میں 1.48 فیصد اور ہولڈنگ انڈیکس میں 1.79 فیصد کا اضافہ ہوا۔

سیکٹر انڈیکس میں سب سے زیادہ  اضافہ کنسٹرکشن میں  4.36 فیصد  دیکھا گیا۔

تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ ہفتے کے پہلے تجارتی دن کرسمس کی تعطیل کی وجہ سے تقریباً تمام مغربی ممالک کی مارکیٹیں بند رہیں اور کم تجارتی حجم والی اوپن مارکیٹوں میں خاموشی دیکھی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں