ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روسی سیاح بحیرہ اسود کا رخ کررہے ہیں

بارتین  کی تاریخی عمارتوں  اور قدرتی خوبصوررتی کے علاوہ ترک پکوان  کی وجہ سے مشہور علاقے آماسرہ  کو پانچ ما ہ میں  5 ہزار 183   روسی سیاحوں نے  سیر کی ہے۔

کروز شپ "آسٹوریا گرانڈے”، جو اگست میں پہلی بار سیاحتی ٹور  پر آیا تھا   میں موجود سیاح  صاف ریت، سورج کی تپش، قدرتی خوبصورتی سے متاثر ہونے کی وجہ سے  نو بار  اس بندرگاہ پر لنگراندا ز ہوچکا ہے۔

روس سے روانہ ہونے والے کروز   شپ پر سوار  270 مسافر اور عملے کے 416 افراد نے علاقے   کے  تاریخی اور سیاحتی مقامات کا دورہ کیا۔

کچھ روسی سیاح بسوں  کے ذریعے   یونیسکو (اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم) کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل  صفران بولو کی سیر کے لیے روانہ ہوگئے۔

اس کروز شپ  کا  اگلا اسٹاپ سینوپ ہوگا۔

3 اگست کو 327، 14 ستمبر کو 779، 28 ستمبر کو 843، 5 اکتوبر کو 796، 19 اکتوبر کو 662، 12 اکتوبر کو 613، 25 اکتوبر کو 716، 20 دسمبر کو 177، اور آج "Astoria Grande” کے ساتھ آ  ماسرہ  میں 270 مسافروں ،  کل 5,183 روسی سیاحوں نے اس   تاریخی  علاقے کی سیر کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں