ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب کے کئی شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

جدہ:سعودی عرب کے شہر جدہ، ینبع، جموم، اللیث اور دیگر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے باعث مختلف علاقوں میں سڑکیں زیرِ آب آگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بارش کے بعد مختلف علاقوں میں انڈر پاسز عارضی طور پر بند کردیئے گئے ، بارش کے باعث بلدیاتی ادارے متحرک ہوگئے۔

سعودی عرب کے محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ جدہ میں 44 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔موسم کے باعث کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کی روانگی میں بھی تاخیر ہوئی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں