ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کروانے کا واضح حکم دیا ، اسد عمر

اسلام آباد:تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت جمہوریت کا جنازہ نکال رہی ہے ۔

اسد عمرنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کروانے کا واضح حکم دیا ہے پولنگ سٹیشنز پر ووٹرز موجود ، تحریک انصاف اسلام آباد کی ٹیمیں بھی موجود لیکن الیکشن کمیشن کا عملہ غائب رہا۔

 اسد عمر نے کہا کہ امپورٹڈ حکوت عوام سے خوف زدہ ہے ، امپورٹڈ حکومت جمہوریت کا جنازہ نکال رہی ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں