ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا کی پہلی خاتون نیوز اور براڈکاسٹر بابرا والٹرز 93برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

واشنگٹن:امریکا کی پہلی خاتون نیوز کاسٹر اور براڈکاسٹر بابرا والٹرز 93سال کی عمر میں انتقال کرگئیں،12ایمی ایوارڈز اپنے نام کرنے والی بابرا والٹرز 1976میں امریکی ٹی وی پر نیوزکاسٹر بنیں۔

بابرا والٹرز کو 2000میں نیشنل اکیڈمی آف ٹیلی ویژن آرٹس اینڈ سائنسز سے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے بھی نوازاگیا،بابرا والٹرز نے اپنے کیرئیر میں رچرڈ نکسن سے لے کر ڈونلڈ ٹرمپ تک ہر امریکی صدر کے ساتھ ساتھ کیوبا کے فیڈل کاسترو سے لے کر روس کے ولادیمیر پیوٹن تک سب کا انٹرویو کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں