ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ممتاز فٹ بالر پیلے کی وفات پر ترک صدر کا تعزیتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے برازیل کے شہرہ  آفاق فٹ بالر  پیلے کی وفات پر تعزیتی پیغام  بھیجا  ہے۔

جناب ایردوان نے اپنی ٹویٹ میں  لکھا  ہے کہ   عالمی  فٹ کی  عظیم ترین شخصیات میں سے ایک پیلے  کی وفات کی اطلاع سے مجھے  سخت صدمہ پہنچا ہے۔ افسانوی   فٹ بالر کی  وفات پر میں برازیلی عوام کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں ،  مرحوم کے اہل خانہ، ان کے مداحوں اور تمام  تر کھلاڑیوں سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں