ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے کراچی میں کھیلا جائیگا 

 پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے کراچی میں کھیلا جائیگا 

کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ پیر 2جنوری سے کراچی میں شروع ہوگا، دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا تھا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ملتان میں تین جنوری کو کھیلا جانا تھا  تاہم ملتان میں شدید دھند کے باعث دوسرا ٹیسٹ کراچی میں منتقل کیا گیا جوپیر سے شروع ہوگا جس کے بعد تین ون ڈے میچز کھیلے جائینگے شیڈول کے مطابق میچز 11،9 اور 13 جنوری کو کھیلے جائینگے ۔

واضح رہے کہ پی سی بی کی سابقہ انتظامیہ نے چند روز قبل اٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا تھا۔دوسر ی جانب پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے تماشائیوں کیلئے اسٹیڈیم میں داخلہ مفت کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں