ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین میں بڑھتا کورونا وائرس،کینیڈا آنے والے ٹیسٹ کروائیں گے

چین میں کورونا کے بڑھتے واقعات کے پیشِ نظر آسٹریلیا نے چین سے آنے والے مسافروں کے لیے منفی کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا۔

5 جنوری سے آسٹریلیا میں چین سے آنے والوں کو منفی کورونا ٹیسٹ سرٹیفکیٹ دکھانا ہوں گے۔

اس حوالے سے آسٹریلوی وزیرِ صحت کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ اور مکاؤ سے آنے والے مسافروں پر بھی پابندی نافذ ہوگی ۔

کینیڈا نے بھی چین سے آنیوالے مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی دکھانا ہوگا ۔

کورونا وائرس کی نئی لہر کو روکنے کیلئے مراکش 3 جنوری سے چین سے آنیوالے تمام مسافروں پر پابندی عائد کرے گا، خواہ ان کا تعلق کسی بھی ملک سے ہو۔

برطانوی محکمہ صحت نے چین سے برطانیہ آنے والی پروازوں کے مسافروں کیلئے کورونا کا منفی ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔

خبر کے مطابق، 5 جنوری سے چین سے برطانیہ آنے والے مسافروں کو روانگی سے قبل کیے گئے ٹیسٹ کی منفی رپورٹ دکھانا ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں