ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیوزی لینڈ کے اہم بولر پاکستان اور بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار

کراچی: نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ایڈم ملنے بھارت کے خلاف ہوم سریز میں ہمیسٹرنگ کا شکار ہونے کے باعث پاکستان اور بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے اہم بولر ایڈم ملنے نومبر میں بھارت کے خلاف ہوم سیریز کے دوران ہیمسٹرنگ کا شکار ہوگئے تھے جس کے باعث پاکستان اور بھارت کے ساتھ ہونے والی ون ڈے سیریز سے اب دستبردار ہوگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ ٹیسٹ ٹیم میں شامل بلیئرٹکنرکو ایڈم ملنے کی جگہ ون ڈے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔

چیف سلیکٹر نے ان کی اس جرات اور ایمانداری کو سراہاہے اور امید ظاہر کی ہے کہ ٹکنر ون ڈے سیریز میں اچھی پرفارمنس دیں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے میچز  9، 11 اور 13 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد نیوزی لینڈ نے بھارت میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنتی میچز کھیلنا ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں