ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا میں طیارے کے انجن میں پھنس کر ایک شخص ہلاک

امریکا میں طیارے کے انجن میں پھنس کر ایک شخص ہلاک

واشنگٹن :امریکا میں ایئرپورٹ پر ملازمت کرنے والا شخص طیارے کے انجن میں پھنس کر ہلاک ہوگیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست الاباما کے ایئرپورٹ پر ڈیلاس سے پرواز کے بعد طیارے کو مرمتی کام کے لیے پارک کیا گیا تھا۔

رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت طیارے کا ایک انجن کھلا ہوا تھا۔امریکی فضائی کمپنی نے اپنے ملازم کی حادثاتی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور تحقیقات کا آغاز کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں