اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چو ہدری نے کہا ہے کہ حکمران پاکستان کیلئے خطرہ بن گئے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ان 8 ماہ میں ملکی معیشت کی تباہی کے بعد امپورٹڈ حکومت اپنی احمقانہ پالیسی سے دہشت گردی بھی مسلط کر رہی ہے۔
تحریک انصاف کا ملکی معیشت پر وائٹ پیپر آج جاری کیا جائیگا، ان آٹھ ماہ میں ملکی معیشت کی تباہی کے بعد امپورٹڈ حکومت اپنی احمقانہ پالیسی سے دہشت گردی بھی مسلط کر رہی ہے حکمران پاکستان کیلئے خطرہ بن گئے ہیں pic.twitter.com/N44rkWLTE9
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) January 3, 2023
انہوں نے کہا کہ حکمران پاکستان کیلئے خطرہ بن گئے ہیں، تحریک انصاف کا ملکی معیشت پر وائٹ پیپر جاری کیا جائے گا۔
