ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ 25جنوری سے شروع ہوگی

اسلام آباد:فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ کا آغاز 25جنوری سے اسلام آباد میں ہو گا،

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کی جانب سے ایونٹ کا شیڈول جاری کر دیا گیا جس کے مطابق پول رائونڈ کے تحت کھیلے جانیوالے ایونٹ میں شریک سات ٹیموں کو دو پولز میں تقسیم کیا گیا ہے۔

چیمپئن شپ کا افتتاحی میچ پاکستان آرمی اور نیوی کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ پہلے روز 25جنوری کو پی او ایف اور ریلوے کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی،چیمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلے 28جنوری اور فائنل 29جنوری کو کھیلا جاے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں