ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب ڈاکار ریلی کا آغاز،ہسپانوی ڈرائیورکی پہلے لیپ میں کامیابی

سعودی عرب میں منعقدہ 45 ویں ڈاکار ریلی کا پہلا مرحلہ شروع ہو گیا 

 بحیرہ احمر کے ساحل پر 367 کلومیٹر طویل پہلے لیپ کو ہسپانوی ڈرائیور  کارلوس سائنز نے  3 گھنٹے اور 28 منٹ میں طے کیا ۔

 سائنز کو اس سے قبل سال 2010 ،2018 اور 2020 کی ریلی جیتنے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔

 عالمی ریلی چیمپیئن شپ میں نو بار  چیمپیئن کا اعزاز پانے والے فرانس کے سیبیستیان لوئب اس  لیپ میں دوسری پوزیشن جبکہ سویڈش ڈرائیور ماتیاس ایکسٹروم تیسری پوزیشن پر رہے ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں