ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین کے نئے وزیر خارجہ کا انتخاب،انٹونی بلنکن کا ٹیلی فون پر رابطہ

 امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے نو منتخب چینی ہم منصب  چین گانگ سے رابطہ کیا ہے۔

 بلنکن نے سوشل میڈیا پربتایا کہ اس ٹیلی فون بات چیت کے دوران امریکہ۔چین تعلقات کے علاوہ مذاکرات کے تمام ذرائع کھلے رکھنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔

 واضح رہے کہ امریکہ میں متعین سابق سفیر چین گانگ کو گزشتہ دنوں وزارت خارجہ کا قلمدان سونپا گیا تھا۔

 چین گانگ نے یہ عہدہ دس سال تک فائز  اُنہتر سالہ وزیر خارجہ وانگ ژی سے لیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں