ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آسٹریا: مسجد پر حملہ

بڑھتی ہوئی اسلام مخالفت کی وجہ سے سرفہرست ملک ‘ آسٹریا’ میں ایک مسجد پر حملہ کیا گیا ہے۔

اطلاع کے مطابق دارالحکومت ویانا  کے علاقے اوٹاکرنگ میں فاتح جامع مسجد کے داخلی حصے میں توڑ پھوڑ  اور لوٹ مار کی گئی۔

تا حال حملہ آوروں کی   شناخت نہیں ہو سکی۔ پولیس نے حملے کی تفتیش شروع کروا دی ہے۔

آسٹریا اسلامی جماعت کے سربراہ امید وُورال  نے کہا ہے کہ "مسجد لُوٹ مار کا نشانہ بنی ہے اور ہم واقعے کو منظر عام پر لائے جانے کے منتظر ہیں”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں