ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ، یونانی کوسٹ گارڈز کی طرف سے دھکیلے گئے تارکین وطن کو زندہ بچا لیا گیا

چناق قلعے کے ضلع آئیواجک کے کھلے سمندر میں یونانی کوسٹ گارڈ ٹیم کی جانب سے ترک  علاقائی پانیوں میں واپس دھکیلے  گئے  61 غیر قانونی تارکین وطن کو  ترک ساحلی سیکیورٹی قوتوں نے سمندر سے زندہ نکال لیا ہے۔

کوسٹ گارڈ کمانڈ کی ٹیموں نے آئیواجیک  کے ساحل پر ربڑ کی کشتی اور لائف رافٹس میں غیر قانونی تارکین وطن کی موجودگی کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے  بے یارو مدد گار  تارکین وطن کو  با حفاظت  خشکی کو منتقل  کیا۔

ان افراد کو  امیگریشن دفتر کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں