ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا میں ہیضے کی وباء پھیل گئی

نائیجیریا کے صوبہ ایبونی میں ہیضے کی وباء میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبے کے علاقے آفیکپو میں ہیضے کی وباء پھیل گئی ہے۔

وباء میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں  اور ہسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد  30 تک پہنچ گئی ہے۔

صوبائی انتظامیہ نے وباء کے خلاف جدوجہد کے لئے ہیلتھ ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں