ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ذلفی بخاری نیب میں دوبارہ طلب

ذلفی بخاری نیب میں دوبارہ طلب

اسلام آباد : اختیارات کے ناجائز استعمال کے معاملے پر نیب راولپنڈی نے پی ٹی آئی رہنما ذولفی بخاری کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔

ذولفی بخاری کی طلبی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، نوٹس میں رہنما تحریک انصاف کو نو جنوری کو صبح گیارہ بجے نیب راولپنڈی کے دفتر پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ بحریہ ٹاو¿ن سے خریدی گئی زمین کا ریکارڈ ہمراہ لائیں اور القادر یونیورسٹی کی زمین سے متعلق بھی ریکارڈ پیش کریں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں