ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہمیں اپنے نوجوانوں پر ناز ہے: صدر ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہمارے نوجوان مستقبل کی ضمانت ہیں۔

صدر ایردوان نے استنبول میں خطاب کے دوران  کہا ہے کہ مجھے اپنے نوجوانوں پر فخر ہے۔ ترکیہ کی سو سالہ امانت جس نوجوان نسل کے سپرد کی جا رہی ہے وہ ایک ایسی نوجوان نسل ہے کہ جس کا ملت صدیوں سے خواب دیکھ رہی تھی۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے نوجوان ماضی سے مستقبل کی طرف پھیلے ہوئے پُل کا کلیدی پتھر ہیں۔ ہمیں اپنے نوجوانوں پر ناز ہے کیونکہ یہ نوجوان نسل جسے ہم ترکیہ کی سوسالہ امانت سونپ رہے ہیں ایک ایسی آئیڈیل نسل ہے جس کا  ترک ملت صدیوں سے خواب دیکھ رہی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں