ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت، پنجاب اسمبلی آج رات ہی تحلیل ہونے کا امکان

dissolved tonight

لاہور:  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی کی سینئر قیادت سے مشاورت، آج رات ہی پنجاب اسمبلی تحلیل کیے جانے کا امکان ہے، جس پر پی ٹی آئی قیادت بھی متفق ہے۔

میڈیا ذرائع کے مطابق اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ فروری تک مؤخر کرنے کی تجویز مسترد کر دی گئی ہے، پنجاب اسمبلی آج رات ہی تحلیل ہونے کا امکان ہے۔ عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی آج رات زمان پارک میں ملاقات کریں گے ۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں اسمبلی توڑنےکے حوالے سے تبادلہ خیال ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں