ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر ، دو افراد جاں بحق

 کراچی:کےعلاقے شیریں جناح کالونی میں حادثے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

تفصیلات کے مطابق افسوس ناک واقعہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا جہاں شیریں جناح کالونی میں ڈمپر نے موٹرسائیکل کو ٹکرماردی جس کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہارگئے، جاں بحق افراد میں 18 سالہ لڑکی اور11سالہ بچہ شامل ہیں۔ 

حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں