ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین میں ڈونگ جی میں موسم بہار تہوار کے نزدیک مچھلی منڈی عروج پر

فویوآن:چینی قمری سال نو کے قریب آتے ہی چین کے شمال مشرقی صوبہ حئی لونگ جیانگ کے شہر فویوآن میں ڈونگ جی مچھلی منڈی اپنے عروج پر پہنچ رہی ہے۔ 

یہاں یومیہ آن لائن فروخت 3 لاکھ یوآن (تقریبا 44 ہزار 307 امریکی ڈالرز) تک پہنچ گئی ہے۔ ڈونگ جی کے لفظی معنی انتہائی مشرق کے ہیں۔چین کے انتہائی مشرق میں واقع شہر فویوآن کو “چین میں میٹھے پانی کی مچھلیوں کا دارالحکومت” بھی کہا جاتا ہے۔ 

یہاں کے دریاں میں مچھلی وافر تعداد میں پائی جاتی ہے۔ ڈونگ جی کی مچھلی منڈی مقامی حکومت کے تعاون سے تعمیر کی گئی ہے۔ یہ چین میں میٹھے پانی کی مچھلی کی  اہم منڈیوں میں ایک بن چکی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں