ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار، برطانیہ کے وزیر دفاع بین والس کی سرکاری دعوت پر لندن پہنچ گئے ہیں۔
لندن میں متوقع ملاقاتوں اور مذاکرات میں وزیر دفاع حلوصی آقار دوطرفہ و علاقائی سلامتی کے موضوعات اور دفاعی صنعت میں باہمی تعاون پر بات چیت کریں گے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار، برطانیہ کے وزیر دفاع بین والس کی سرکاری دعوت پر لندن پہنچ گئے ہیں۔
لندن میں متوقع ملاقاتوں اور مذاکرات میں وزیر دفاع حلوصی آقار دوطرفہ و علاقائی سلامتی کے موضوعات اور دفاعی صنعت میں باہمی تعاون پر بات چیت کریں گے۔
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |