ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین ، کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ سے 2 افراد ہلاک، 12 لاپتہ

شین یانگ:چین کے شمال مشرقی صوبہ لیاننگ کی پان شان کاو¿نٹی میں ایک کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک، 12 لاپتہ اور 34 زخمی ہو گئے ہیں۔ کاو¿نٹی کے محکمہ تشہیر نے پیر کے روز بتایا کہ یہ دھماکہ اتوار کی سہ پہر ہوا ۔ محکمہ کے مطابق زخمیوں کو طبی علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جن میں 4 کی حالت تشویشناک ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں