ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلدیاتی الیکشن: کراچی کے مکمل نتائج کا اعلان، پیپلزپارٹی کی 93، جماعت اسلامی کی 86 اورتحریک انصاف کی 40 نشستیں

صوبہ سندھ میں اتوار15 جنوری کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں کراچی کے مکمل نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ان نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کوچئیرمین اوروائس چئیرمین کی 93 نشستوں پر کامیابی حاصل ہوئی ہے، جماعت اسلامی کو86 اورتحریک انصاف 40 نشستیں لے کر تیسرے نبمر پر رہی ہے۔

اس کے علاوہ باقی جماعتوں میں سے مسلم لیگ (ن) 7، جے یو آئی 3، ٹی ایل پی 2، اور ایم کیو ایم 1 نشست حاصل کر سکی ہے، جبکہ 3 آزاد امیدوارکامیاب ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں کوئی جماعت بھی واضح اکثریت حاصل نہیں کر پائی، اس لیے کراچی کی مقامی حکومت مخلوط سیٹ اپ پر مبنی ہو گ

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں