ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تھانہ سٹی پسرور سے لاپتہ 13 سالہ لڑکا راولپنڈی سے برآمد، والدین کے حوالے

سیالکوٹ: تھانہ سٹی پسرور سے لاپتہ ہونے والا 13 سالہ لڑکا راولپنڈی سے برآمد کرکے والدین کے حوالے کردیا گیا ہے۔

 13 سالہ ارحم لاپتہ ہوگیا تھا اور راولپنڈی پہنچ گیا تھا جسے ورثا کی شکایت پر پولیس نے تلاش کرکے راولپنڈی سے واپس سیالکوٹ کے تھانہ پسرور سٹی لاکر ورثا کے حوالے کیا گیا ہے۔

 پولیس تھانہ سٹی کے ایس ایچ او سب انسپکٹر خرم شہزاد کے مطابق بچے کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں