ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان جونئیر لیگ کے واجبات ادا کردیے گئے

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے جونئیر لیگ کے واجبات ادا کردیے۔

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے رکن شکیل شیخ نے بتایا کہ نئی ایڈمنسٹریشن نے غیر ملکی، ملکی اور مینٹورز کے معاوضے ادا کر دیے ہیں۔

شکیل شیخ کے مطابق رمیز راجا 4.3ملین ڈالرز کا نقصان کرکے گئے ہیں اور پی جے ایل میں انہوں نے ادائیگیاں بھی کلیئر نہیں کی تھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں