ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں احمدی کمیونٹی کی عبادت گاہ کے دو مینار مسمار

کراچی میں احمدی کمیونٹی کی عبادت گاہ کو چند نا معلوم افراد نے نقصان پہنچایا ہے۔

اطلاعات کے مطابق آج 18جنوری کو سہ پہر تین سے چاربجے چند شرپسند مارٹن روڈ کراچی میں جماعت احمدیہ کی عبادتگاہ میں سیڑھی لگا کر داخل ہوئے اور سامنے کے دو میناروں کو نقصان پہنچایا۔

اطلاع کرنے پر پولیس پہنچی تو شرپسند عناصر پولیس کو دیکھ کر وہاں سے فرار ہوگئے۔

خیال رہے کہ چند روز قبل وزیرآباد میں بھی جماعت احمدیہ کی عبادت گاہ کونقصان پہنچایا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں