ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ میں انتخابی عمل میں مداخلت نا قابل قبول ہے، ابراہیم قالن

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے ترکیہ میں انتخابات کے حوالے سے امریکی قومی سلامتی کے مشیرجان بولٹن کے بیانات پر ردعمل کا اظہار کیا۔

سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں قالن نے کہا ہے کہ ترکیہ میں  بغاوت کی حمایت کا اعتراف کرنے والے بولٹن  نے نیٹو سے ترکیہ میں ہونے والے انتخابات میں مداخلت کرنے کا مطالبہ کیا۔

ابراہیم کالن، "ترک قوم کےجمہوری ارادےکو متاثر کرنے کی کوشش کرنا ایک  بے فضول   فعل ہے۔ وہ دن  اب ماضی بن چکے ہیں جب آپ نوآبادیاتی گورنر کا  راج  چلایا کرتے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں