ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سینئر وکیل لطیف آفریدی قتل کا ملزم عدنان آفریدی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

 پشاور: سینئر وکیل عبداللطیف آفریدی کے قتل کے ملزم عدنان آفریدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: پشاور؛ سینئر وکیل لطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق

پولیس نے سپریم کورٹ بار کے سابق صدر اور سینئر وکیل عبداللطیف آفریدی قتل کیس میں ملزم عدنان آفریدی کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا، جہاں عدالت نے اُسے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

یہ بھی پڑھیں: سینئر قانون دان لطیف آفریدی کے قتل پر وکلا کی ہڑتال

واضح رہے کہ ملزم عدنان آفریدی نے 16 جنوری کو لطیف آفریدی کو ہائیکورٹ بار روم میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گھا، جس کے بعد اُسے پولیس نے موقع پر گرفتار کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں