ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی پی رہنما شرجیل میمن   اسپتال سے گھر منتقل 

 کراچی:صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن  کو صحتیاب ہونے کے بعد اسپتال سے ان کے گھر کراچی منتقل کردیا گیا ۔ گزشتہ روز شرجیل انعام میمن کو دل کا دورہ پڑنے پر فوری طور پر دل کے اسپتال این آئی سی وی ڈی لایا گیا تھا۔

شرجیل انعام میمن کے دل کی دو شریانیں بند تھیں جن کا فوری آپریشن کیا گیا، دوران آپریشن دو اسٹینٹس بھی ڈالے گئے تھے، چوبیس گھنٹے اسپتال میں رہنے کے بعد شرجیل انعام میمن کو کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔

 صوبائی وزیر اطلاعات نے میڈیا سمیت اپنے ملازمین کو بھی کوریج سے روک دیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں