ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چاند نظر نہیں آیا

The moon

اسلام آباد:رجب المرجب کا چاندنظر نہیں آیا،یکم رجب24 جنوری بروز منگل کو ہوگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا اکبر آزاد نے کہا ہے کہ کہی بھی رجب کا چاند نظر نہیں آیا ہے، کل چاند نظر آنے کے بعد یکم رجب 24جنوری کو ہوگی۔

اس حوالے سے وزارت مذہبی امور نے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کیا ہے، جس میں واضح کہا گیا ہے کہ یکم رجب بروز منگل کوہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں