ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی،بلب میں آئس کا نشہ کرنے کے دوران دھماکا، 3 افراد زخمی

 کراچی:کےعلاقے اورنگی ٹاؤن نمبر 1 میں پر اسرار  دھماکے میں 3 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق اورنگی ٹان میں ڈیکوریشن کی دکان میں نشے کے عادی افراد بڑے بلب میں آئس کا نشہ کر رہے تھے کہ اس دوران بلب پھٹ گیا تھا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ بلب کے ٹکڑے لگنے اور جھلسنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے تاہم  بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جائے وقوعہ کوکلیئرکر دیا۔ پولیس کے مطابق  واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں