ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں سردی کی شدت آئندہ 3 روزمیں مزید بڑھنے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج سے سائبرین ہوائیں چلیں گیں جس سے شہر بھر میں ایک بار پھر سردی کی شددت میں اضافہ ہوجائے گا جبکہ آج سے کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ بھی ہوا ہے اور آئندہ 3 روز میں سردی کی شدت میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آ ئندہ 3 روزمیں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا جبکہ 24 گھنٹے میں درجہ حرارت 9 ڈگری تک گرنے کا امکان ہے۔

شہرکا موجودہ درجہ حرارت 10سے 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ آلودگی کی شرح میں کمی کے بعد کراچی دنیا میں 12ویں نمبر پر آگیا۔

ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق ٓلودگی کے ذرات کی 171 پرٹیکیولیٹ میٹرریکارڈ کئے گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں