ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسپین میں تیغ زنی کے مقابلے،ترک ٹیم نے سونے کا تمغہ جیت لیا

 اسپین میں منعقدہ خواتین  کے تیغ زنی (FENCING) کے مقابلوں میں ترک ٹیم  نے کامیابی حاصل کی ہے ۔

 ترک فینسنگ فیڈریشن کے مطابق، سیگوویا میں منعقدہ مقابلوں میں ترک ٹیم میں شامل بیگم القایا،داملہ دیمیر کول،نسا نور اربیل اور نیل گُنگور پر مشتمل کھلاڑیوں نے  ابتدائی مرحلے میناسپین کو چالیس کے مقابلے میں پینتالیس اور سیمی فائنل میں امریکہ کو چوالیس کے مقابلے میں پیتالیس پوانٹس سے ہرا دیا ۔

 فاءنل میں ترک ٹیم نے فرانس کو سینتیس کے مقابلے میں  پینتالیس پوائنٹس سے ہراتے ہوئے طلائی تمغہ جیتا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں